the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد کے راجندر نگر کے عطاپور اپرپلی کے کولر کے ایک گودام میں اچانک آگ لگنے کے واقعہ کی اطلاع پر کمشنر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن بی جناردھن ریڈی  تلنگانہ کونسل کے صدرنشین سوامی گوڑ  وزیر ٹرانسپورٹ مہند رریڈی  مجلس کے رکن اسمبلی احمد پاشاہ قادری وہاں



پہونچ گئے اور اس کی تفصیلات حاصل کی ۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناردھن ریڈی نے کہا کہ اس واقعہ میں مرنے والے افراد کے ارکان خاندان کو آخری رسومات کے اخراجات سمیت 5 لاکھ روپئے معاوضہ دیا جائے گا ۔علاوہ ازیں آپات بندھو اسکیم کے تحت فوری طور پر 50 ہزار روپئے کی مالی مدد کی جائے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.